اسلامی انقلاب کے جمہوریہ گھانا اور مغربی افریقہ پر اثرات

گروپ رپورٹ : "اسلامی انقلاب کے جمہوریہ گھانا اور مغربی افریقہ پر اثرات" کے عنوان سے تخصّصی نشست المصطفٰی بین الاقوامی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی شرکت اور حجۃ الاسلام سخاوتی کے خطاب کیساتھ منعقد ہوئی ۔
More >>

ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ میں تبلیغ کے حوالے سے سیمینار اور ورکشاپس

گروپ نیوز : شارٹ ٹرم ایجوکیشن و مطالعاتی فرصتیں انسٹی ٹیوٹ اور جامعہ امام خمینی (رہ) باہمی تعاون سے ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ میں تبلیغ کے حوالے سے خصوصی سیمینار اور ورکشاپس منعقد کریں گے ۔
More >>

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ میں “اخلاق و قرآن کورس” کا اجرا

گروپ رپورٹ : امام خمینی (رہ) ہائر ایجوکیشن کے شعبہ تفسیر کے رکن نے جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ میں بی۔اے آنرز کی سطح پر اخلاق و قرآن اسپیشل کورس کے اجرا کی خبر دی ہے ۔
More >>

طلابِ المصطفٰی کے بچوں کیلئے اسکول کا افتتاح

گروپ رپورٹ : جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے طلبہ کے بچوں کیلئے ملک کے مشرقی حصے میں پہلے بین الاقوامی اسکول کے افتتاح کی تقریب صوبہ خراسان رضوی کے سماجی مشیر علی اصغر رشید کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی ۔
More >>

اسلام میں "نفس کی شناخت" کا "نفس پر اعتماد "کے ساتھ فرق

گروپ رپورٹ :امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام عرفان کے خطاب کیساتھ جامعہ بنت الھدٰی میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔
More >>

اسلامی انقلاب کے جمہوریہ گھانا اور مغربی افریقہ پر اثرات
ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ میں تبلیغ کے حوالے سے سیمینار اور ورکشاپس
جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ میں “اخلاق و قرآن کورس” کا اجرا
طلابِ المصطفٰی کے بچوں کیلئے اسکول کا افتتاح
اسلام میں
المصطفی خبریں
امسال جنوری ۲۰۱۵ء میں ؛
بیسویں بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ کا انعقاد
گروپ رپورٹ : غیر ایرانی طلبہ سے مخصوص بیسواں بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ جلد منعقد ہو گا ۔
 19:20 - 29/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
اسلامی انقلاب کے جمہوریہ گھانا اور مغربی افریقہ پر اثرات
گروپ رپورٹ : "اسلامی انقلاب کے جمہوریہ گھانا اور مغربی افریقہ پر اثرات" کے عنوان سے تخصّصی نشست المصطفٰی بین الاقوامی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی شرکت اور حجۃ الاسلام سخاوتی کے خطاب کیساتھ منعقد ہوئی ۔
 19:18 - 29/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کی افتتاحی تقریب
گروپ رپورٹ : المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کا افتتاح آج صبح جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے سربراہ اور ادارہ تعلیم و تربیت صوبہ قم کے ڈائریکٹر جنرل کی موجودگی میں کیا گیا ۔
 19:15 - 29/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ میں تبلیغ کے حوالے سے سیمینار اور ورکشاپس
گروپ نیوز : شارٹ ٹرم ایجوکیشن و مطالعاتی فرصتیں انسٹی ٹیوٹ اور جامعہ امام خمینی (رہ) باہمی تعاون سے ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ میں تبلیغ کے حوالے سے خصوصی سیمینار اور ورکشاپس منعقد کریں گے ۔
 20:07 - 28/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
حوزہ علمیہ کی سطح "چہار" کے طلبہ پر "ڈاکٹر" کے اطلاق کی ممنوعیّت
گروپ رپورٹ : جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے ایجوکیشنل بورڈ کے رکن حجّۃ الاسلام محمد فاکر مبیدی نے سطح "چہار" پایہ تکمیل تک پہنچانے والے طلبہ پر "ڈاکٹر" کا اطلاق نہ کرنے پر مشتمل سرکاری اعلامیے کو ناقص قرار دیا ۔
 20:04 - 28/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کے یوم ازدواج کی مناسبت سے ؛
جامعہ بنت الھدٰی میں نئے شادی شدہ جوڑوں کا جشن
گروپ رپورٹ : حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کے یوم ازدواج کی مناسبت سے جامعہ بنت الھدٰی میں نئے شادی شدہ جوڑوں کا جشن منعقد کیا گیا ۔
 19:56 - 28/09/2014 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
لنکس

فون : 37172460-25-98+  ||  فیکس : 37172457-25-98+  ||   ای میل: news@miu.ac.ir

اس سائیٹ کے جملہ حقوق المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی سے متعلّق ہیں اور ماخذ کے ذکر کیساتھ مندرجات سے استفادہ بلا مانع ہے ۔