 |
اخبار > دفاعِ مقدّس ایک ملت کی عظمتوں اور جلال و جمال کے جملہ جلووں کی نمائش |
 |

ہفتہ دفاع مقدس اور یومِ شہدا کی مناسبت سے رہبر معظم کا پیغام ؛
دفاعِ مقدّس ایک ملت کی عظمتوں اور جلال و جمال کے جملہ جلووں کی نمائش
تاریخ: 25/09/2014
وقت: 23:57
نمبر: 54509
جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ نے اپنے پیغام میں کہا : ایرانی ملت کا آٹھ سالہ دفاع ایک ملت کی عظمتوں کا مجموعہ ہے لیکن شہید اور شہادت ، ایسا درخشان نگینہ ہے جو اس حیرت انگیز مجموعے میں ہر چیز سے برجستہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : یہ برجستگی اس مخلصانہ انسانی فداکاری کا نتیجہ ہے کہ جس کے باعث مجاہدین نے خود کو اور مادی حیات کے تمام تقاضوں کو رضائے الٰہی کے مقابلے میں نظر انداز کر دیا اور ہر چیز اس پر افتخار راہ میں قربان کر دی ۔
 Please Wait... Your Comment  Please Wait... بندکریں
|