اخبار > حوزہ علمیہ کی سطح "چہار" کے طلبہ پر "ڈاکٹر" کے اطلاق کی ممنوعیّت


   

  حوزہ علمیہ کی سطح "چہار" کے طلبہ پر "ڈاکٹر" کے اطلاق کی ممنوعیّت


   تاریخ: 28/09/2014

   وقت: 20:04

   نمبر: 54626

 


  

گروپ رپورٹ : جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے ایجوکیشنل بورڈ کے رکن حجّۃ الاسلام محمد فاکر مبیدی نے سطح "چہار" پایہ تکمیل تک پہنچانے والے طلبہ پر "ڈاکٹر" کا اطلاق نہ کرنے پر مشتمل سرکاری اعلامیے کو ناقص قرار دیا ۔

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ کے محقق اور قرآنیات کے ماہر نے تازہ ترین سرکاری اعلامیے کی خبر دی کہ جس کی بنا پر "ڈاکٹر" کا لقب حوزہ کے سطح "چہار" پاس کرنے والے طلبہ پر اطلاق نہیں کیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا : یہ اعلامیہ ناقص ہے اور حوزہ علمیہ کے تخصصی مراکز سے تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کیلئے مشکلات پیدا کرے گا کہ جس سے بیرون ملک تبلیغی سفر کیلئے ان طلبہ کا استحقاق بھی مجروح ہو گا ۔

 

Users Comment
No Comment for this news
Your Comment
نام :
ایمیل : 
*تجاویز :
Captcha:
 

بندکریں




لنکس

فون : 37172460-25-98+  ||  فیکس : 37172457-25-98+  ||   ای میل: news@miu.ac.ir

اس سائیٹ کے جملہ حقوق المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی سے متعلّق ہیں اور ماخذ کے ذکر کیساتھ مندرجات سے استفادہ بلا مانع ہے ۔