اخبار > المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کی افتتاحی تقریب


   

  المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کی افتتاحی تقریب


   تاریخ: 29/09/2014

   وقت: 19:15

   نمبر: 54672

 


  

گروپ رپورٹ : المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کا افتتاح آج صبح جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے سربراہ اور ادارہ تعلیم و تربیت صوبہ قم کے ڈائریکٹر جنرل کی موجودگی میں کیا گیا ۔

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق اس تقریب میں آیت اللہ اعرافی نے ماہِ ذی الحج اور ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مبارکباد دیتے ہوئے المصطفٰی اسلامی معارف اسکول کی تاسیس میں حصّہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے مزید کہا : المصطفٰی آج ایک بہت بڑی تحریک کا نقطہ آغاز ہے اور المصطفٰی میں ناب اسلامی معارف کے ہزاروں تشنگان کی تعلیم و تربیت کا سلسلہ اسلامی انقلاب اور حوزات علمیہ کے ثمرات میں سے ہے ۔  

 

Users Comment
No Comment for this news
Your Comment
نام :
ایمیل : 
*تجاویز :
Captcha:
 

بندکریں




لنکس

فون : 37172460-25-98+  ||  فیکس : 37172457-25-98+  ||   ای میل: news@miu.ac.ir

اس سائیٹ کے جملہ حقوق المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی سے متعلّق ہیں اور ماخذ کے ذکر کیساتھ مندرجات سے استفادہ بلا مانع ہے ۔