اخبار > بیسویں بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ کا انعقاد


    امسال جنوری ۲۰۱۵ء میں ؛

  بیسویں بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ کا انعقاد


   تاریخ: 29/09/2014

   وقت: 19:20

   نمبر: 54674

 


  

گروپ رپورٹ : غیر ایرانی طلبہ سے مخصوص بیسواں بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ جلد منعقد ہو گا ۔

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیڈ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : اولمپیڈ کے اس مرحلے میں رجسٹریشن کا عمل مستقبل قریب میں قم اور جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ سے وابستہ دیگر مراکز میں شروع کر دیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا : ابتدائی مرحلے کے بعد اولمپیڈ کا فائنل راؤنڈ ۳ فروری ۲۰۱۵ء کو منعقد ہو گا کہ جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے قرّاء اور حفاظ کرام شرکت کریں گے ۔

 

Users Comment
No Comment for this news
Your Comment
نام :
ایمیل : 
*تجاویز :
Captcha:
 

بندکریں




لنکس

فون : 37172460-25-98+  ||  فیکس : 37172457-25-98+  ||   ای میل: news@miu.ac.ir

اس سائیٹ کے جملہ حقوق المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مرکز برائے خبر و اطلاع رسانی سے متعلّق ہیں اور ماخذ کے ذکر کیساتھ مندرجات سے استفادہ بلا مانع ہے ۔